سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمنی شہریوں کی مسافر بس پر بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کی ایک مسافر بس پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک مسافر بس پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 مسافر شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1881547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =