19 جون، 2018، 7:52 PM

ہندوستان نے 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا

ہندوستان نے 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا

ہندوستان نے خیرسگالی طورپر ایک خاتون سمیت 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے خیرسگالی طورپر ایک خاتون سمیت 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا ہے۔ ہندوستان  کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے 6 پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈرپرپاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا،  ہندوستان سے رہا ہونے والے پاکستانیوں  میں اللہ دتہ، نسرین اختر، ہارون علی، محمدندیم، اختراسلام اور محمدیاسین شامل ہیں۔

News ID 1881527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha