مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان بن قمو کو گرفتار کرلیا ہے۔ لیبیا کی فوج نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو سفیان بن قمو کی گرفتاری کے بعد اس کی تصاویر کو فیس بوک پر بھی ڈال دیا ہے۔
لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1881489
آپ کا تبصرہ