17 جون، 2018، 10:43 PM

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اطلاعات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے لاہور، ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، خانیوال اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جہاں لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

News ID 1881484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha