17 جون، 2018، 6:35 PM

نائجیریا میں دو بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

نائجیریا میں دو بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

نائجیریا میں دو خودکش حملوں میں کم سے کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا میں دو خودکش حملوں میں کم سے کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خود کش حملے دامبوآ علاقہ میں کئۓ گئے ہیں۔ ادھر فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق خودکش محلوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

News ID 1881478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha