17 جون، 2018، 3:15 PM

ایران اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھنے کا عزم

ایران اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹر حسین ذوالفقاری نے ترکی کے نائب وزير داخلہ محترم اینچہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹر حسین ذوالفقاری نے ترکی کے نائب وزير داخلہ محترم اینچہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس گفتگو میں  فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سرحدی علاقوں کی نگرانی ،دہشت گردی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

News ID 1881476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha