6 جون، 2018، 11:42 AM

موصل میں 20 داعش دہشت گرد گرفتار

موصل میں 20 داعش دہشت گرد گرفتار

عراقی فورسز نے موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے موصل شہر کے مغربی ساحل کے قریب 20 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1881223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha