رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔  دونوں شہیدوں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔ شہداء کے اہلخانہ نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو قرآن مجید ہدیہ کیا۔

News Code 1880533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha