27 اپریل، 2018، 11:56 AM

شام کی صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت

شام  کی صالح الصماد کے بہیمانہ  قتل  کی پرزور مذمت

شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کی طرف سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کی طرف سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شام کی ووارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کو جسطرح شام اور رعاق میں شکست ہوئی ہے اسی طرح اسے یمن میں بھی شکست  سےدوچار ہونا پڑےگا واضح رہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک ہوائی حملے میں گذشتہ ہفتہ  شہید کردیا تھا۔

News ID 1880317

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha