25 اپریل، 2018، 6:07 PM

مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے سامنے حلف اٹھا لیا

مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے سامنے حلف اٹھا لیا

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے سامنے حلف اٹھالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی  اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کےسامنے حلف اٹھالیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی  کونسل نےشہید صالح الصماد کی شہادت کے بعد مہدی المشاط کو یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک فضائی حملے میں شہید کردیا تھا۔

News ID 1880284

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha