ادلب میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک

شام کے شہر ادلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خـررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ میونسپلٹی کی عمارت اور ایک اسپتال کے درمیان ہوا ہے ۔ شامی ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1879593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =