22 نومبر، 2014، 9:57 PM

بغداد

بغداد میں بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق

بغداد میں بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق

مہر نیوز/22نومبر/2014 : عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ شیخ عمر مں ایک بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر بغداد کے شمال مغرب میں ایک بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1844897

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha