مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے شمال میںو اقعصوبہ صلاح الدین کے شہر شرقاط میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1880009
آپ کا تبصرہ