23 جنوری، 2017، 11:20 PM

بغداد کے مشرق میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے

بغداد کے مشرق میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عراقی پولیس کے مطابق بغداد کے علاقہ طالبیہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد کو دہشت گردانہ کارروائیوں کا نشاfہ بنا رکھا ہے۔

News ID 1869939

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha