22 مارچ، 2018، 11:56 AM

حماس اور ایران کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

حماس اور ایران کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل الحیۃ نے ایران اور حماس کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام کے بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین کے اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل الحیۃ نے ایران اور حماس کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام کے بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔

خلیل الحیۃ کا کہنا ہے یہ فلسطینی وزیر اعظم پر بم سے حملہ کا اسرائیل کو بہت بڑآ فائدہ پہنچا ہے جبکہ فلسطینی عوام اور فلسطینی قیادت کو اس سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔

News ID 1879540

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha