ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ نے باکو میں 4 فریقی اجلاس میں جبکہ آستانہ میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1879420

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =