14 جنوری، 2010، 6:03 PM

منوچہر متکی

متکی طرابلس پہنچ گئے ہیں// لیبیا کے وزير خارجہ نے ان کا استقبال کیا

متکی طرابلس پہنچ گئے ہیں// لیبیا کے وزير خارجہ نے ان کا استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی لیبیائی حکام سے ملاقات کے لئے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی لیبیائی حکام سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت  کے لئے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ متکی لیبیا کے وزیر خارجہ اور لیبیا کے رہنما کرنل قذافی سے ملاقات میں دو طرفہ اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ متکی لیبیا کے بعد پاکستان رونہ ہونگے جہاں وہ اسلام آباد میں ایران، پاکستان اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے اسلام آباد میں  سہ فریقی اجلاس سنیچر کے دن منعقد ہوگا۔

 

News ID 1017336

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha