رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحان اہلبیت (ع) کی ملاقات

پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض شعراء اور ذاکرین اہلبیت علیھم السلام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض شعراء اور ذاکرین اہلبیت علیھم السلام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت فاطمہ کو مصداق کوثر قراردیتے ہوئے فرمایا: پیغمبر اسلام کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا سے والہانہ اور بے مثال محبت تھی جس کی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی۔

News Code 1879230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =