مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
روسی صدر نے روس کے خلاف مغربی ممالک کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کی دفاعی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ پابندیوں سے استفادہ امریکہ کی کمزوری اور اس کی ناکامی کی دلیل ہے۔
آپ کا تبصرہ