فرانسیسی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ قومی سلامتی کے سکریٹری سے ملاقات

فرانسیسی وزیر خارجہ لودریان تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سےملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ لودریان تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سےملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل ایران نے فرانس کی طرف سے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں تشویش کو رد کرتے ہوئے مغربی ممالک کے پیشرفتہ ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

News Code 1879158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =