امریکہ کی مغربی ریاستوں میں شدید سردی کی وجہ سےاسکول و دفاتر بند

امریکہ کی مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ان ریاستوں میں نظام زندگی بری طرح متاثرہوا ہے اسکول و دفاتر بند جبکہ ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ان ریاستوں میں  نظام زندگی بری طرح متاثرہوا ہے اسکول و دفاتر بند جبکہ ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی ریاست شکاگو سمیت کئی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی جس کے باعث نطام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ، شکاگو سے ڈیٹرائٹ شہر میں برف کی تہہ 30 سینٹی میٹر سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ خراب موسم کے سکول اور دفاتر بند کر دیئے گئے۔

News Code 1878695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =