4 فروری، 2018، 3:11 PM

اٹلی میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی

اٹلی میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی

اٹلی میں راہ گیروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 غیر ملکی باشندے زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں راہ گیروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 غیر ملکی باشندے زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار شخص کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ شہر میچراتا میں پیش آیا، جہاں ایک گاڑی میں سوار مسلح شخص نے راہ گیروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افریقی تارکین وطن زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 4 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

News ID 1878499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha