8 جنوری، 2018، 1:11 PM

ایران کے خلاف امریکی عداوت کے بارے میں کسی خاص تجزیہ و تحلیل کی ضرورت نہیں

ایران کے خلاف امریکی عداوت کے بارے میں کسی خاص تجزیہ و تحلیل کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ اور تحلیل کی ضرورت نہیں ہے۔

جنرل سید عبدالرحیم نے امریکہ کی طرف سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں  اور منافقین کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ گہری دشمنی ہے اور وہ اسلامی نظام کو نقصان پنہچانے کے لئے ہر طریقہ سے استفادہ کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہمیں ایران کے اندراورعلاقائی سطح پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔

News ID 1877897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha