مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں 5 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے اتحادی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 افراد شہید اور زخمی وہگئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی گذشتہ 3 سالوں سے بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ