30 نومبر، 2017، 7:33 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اٹلی میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی سے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اٹلی میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

News ID 1877032

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha