مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے دوبلن میں آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ متکی نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی روابط کے فروغ اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا متکی نے اس سے قبل آئرلینڈ کے سابق وزیر خارجہ اور اعلی تعلیم کے وزیر سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1098145
آپ کا تبصرہ