مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مونیخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا ۔
مونیخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878826
آپ کا تبصرہ