23 نومبر، 2017، 7:58 PM

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایٹمی حوالے سے ایران کی ہر جگہ کا معائنہ کیا ہے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایٹمی حوالے سے ایران کی ہر جگہ کا معائنہ کیا ہے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربارہ یوکیا آمانو نے ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایٹمی حوالے سے ایران کی ہر جگہ کا معائنہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹمی ایجنسی کی سرکاری ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربارہ یوکیا آمانو نے ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایٹمی حوالے سے ایران کی ہر جگہ کا معائنہ کیا ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدے کے مطابق عمل کررہا ہے ۔ یوکیا آمانو نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری ادارے نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں اس نے معائنہ کیا اور ایران اپنے وعدے کے مطابق عمل کررہا ہے۔

News ID 1876872

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha