مہر خبررساں ایجنسی نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شہید محسن حججی کا جنازہ حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دیدیا ہے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے حال ہی میں قید کرنے کے بعد شہید محسن حججی کا سروحشیانہ طور پر کاٹ دیا تھا۔واضح رہے کہ وہابی دہشت گردوں نے القلمون علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے شہید محسن حججی کے پیکر کو حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دینے پر اتفاق کیا تھا اور حزب اللہ کے شرائط تسلیم کرتے ہوئے القلمون سے انخلا اور دیر الزور میں منتقل ہونےکی درخواست کی تھی ۔
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شہید محسن حججی کا جنازہ حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دیدیا ہے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے حال ہی میں قید کرنے کے بعد شہید محسن حججی کا سر وحشیانہ طور پر کاٹ دیا تھا۔
News ID 1874905
آپ کا تبصرہ