14 اگست، 2017، 8:08 PM

مقتدی صدر مصر کا دورہ کریں گے

مقتدی صدر مصر کا دورہ کریں گے

عراق کے شیعہ عالم دین مقتدی صدر سعودی عرب اور امارات کے دورے کے بعد مصر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شیعہ عالم دین مقتدی صدر  سعودی عرب اور امارات کے دورے کے بعد مصر کا دورہ کریں گے۔ مقتدی صدر کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مصر کی طرف سے مقتدی صدر کو سرکاری طور پر دعوت دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ مقتدی صدر اس سے قبل سعودی عرب کے نئے ولیعہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔ مقتدی صدر نے امارات کے دورے کے دوران ابو ظہبی کے ولیعد محمد بن زاید النہیان کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کرچکے ہیں۔

News ID 1874569

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha