26 جون، 2017، 5:49 PM

لاریجانی جنوبی کوریا روانہ ہوگئے

لاریجانی جنوبی کوریا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک وفد کے ہمراہ جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ یوریشیا کے دوسرے پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پارلیمانی نمائنگان فریدہ اولاد قباد ، عزیز اکبریان، علی اصغر یوسف نژاد اور اسد اللہ عباسی  اس سفر میں علی لاریجانی کی ہمراہی کررہے ہیں۔

News ID 1873460

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha