13 جون، 2017، 12:21 PM

ایران اور اسلواکیہ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور اسلواکیہ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن ميں اسلواکیہ کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن ميں اسلواکیہ کے وزیر خارجہ سے  دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے اور انڈونیشیا کے وزراء خارجہ  اور یورپی یونین کی خارجہ پایسی کی سربراہ موگرینی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔

News ID 1873162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha