30 مئی، 2017، 1:39 PM

افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 2 داعشی ہلاک

افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 2 داعشی ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔افغان حکام کے مطابق ننگرہارمیں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی کی۔ صوبے ہرات میں افغان فورسز کی کارروائی میں طالبان کا مقامی گورنر 2 ساتھیوں سے سمیت مارا گیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران ننگرہار، لوگر، تخار اور پکتیکا میں ہونے والی کارروائی میں24 وہابی دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

News ID 1872852

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha