29 مئی، 2017، 3:16 PM

رمضان المبارک میں ہر روز رہبر معظم کی امامت میں نماز ظہرین باجماعت ادا کی جائے گی

رمضان المبارک میں ہر روز رہبر معظم کی امامت میں نماز ظہرین باجماعت ادا کی جائے گی

رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے علاوہ حسینہ امام خسینی (رہ) میں ہر روز نماز ظہرو عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی ،جس میں تمام افراد کے لئے شرکت بلامانع ہے۔ نماز ظہر و عصر سے قبل ایک گھنٹہ قرآن مجید کی تلاوت اور احکام شرعی بیان کرنے کا پروگرام طے ہے جس کے بعد نمازظہرین  جماعت کے ساتھ  ادا کی جائے گی۔

News ID 1872832

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha