26 مئی، 2017، 12:24 PM

سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں نوافل کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں نوافل کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب کے ڈونلڈ ٹرمپ نواز حکام نے رمضان المبارک کے مہینے میں خانہ کعبہ کے صحن میں نوافل کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز حکام نے رمضان المبارک کے مہینے میں خانہ کعبہ کے صحن  میں نوافل کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گورنر مکہ شہزاد ہ خالد الفیصل نے صحن کعبہ میں رمضان المبارک کے دوران نوافل اداکرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کسی کو بھی صحن کعبہ میں اپنے طور پر افطاری لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔ سعودی عرب کے حکام اسلامی اور مذہبی آثار مٹانے کے بعد اب مستحب اعمال بھی بھی بتدریج پابندی عآئد کرکے اپنے منافقانہ اور مکروہ چہرے کو عالم اسلام کے سامنے نمایاں کررہے ہیں۔

News ID 1872751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha