مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خانہ کعبہ کو آج گورنر مکہ مکرمہ غسل دیں گے۔ غسل دیئے جانے کی تقریب میں حرم انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس ،اعلیٰ سعودی حکام ،مسلم ممالک کے نمائندگان شریک ہوں گے جبکہ گورنر مکہ خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیں گے۔
مہر نیوز/ 29 نومبر/ 2012ء: خانہ کعبہ کو آج گورنر مکہ مکرمہ غسل دیں گے۔
News ID 1754388
آپ کا تبصرہ