2 مئی، 2017، 11:10 AM

تہران میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح

تہران میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔

کتاب کی تیسویں نمائشگاہ کا سلسلہ 10 دن تک تہران کے شہر آفتاب میں جاری رہےگا۔ نمائشگاہ میں اس سال 4000 عناوین اور موضوعات پر مشتمل کتابیں موجود ہیں۔ اس سال نمائشگاہ میں ترکی شہر مہمان اور اٹلی مہمان کے عنوان سے شریک ہیں۔۔ نمائشگاہ 135 ہزار مربع میٹر رقبہ پر محیط ہے۔

News ID 1872196

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha