مصر کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی  سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔مصر کے صدر السیسی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو قوی اور مضـوط بنانے کی راہوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی عرب کے امیرکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ نے اردن میں عرب سربراہی اجلاس کے دوران مصر کے صدر کو سعودی عرب کے سرکاری دورے کی دعوت دی تھی۔ سعودی عرب اور مصر کے درمیان شام کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔

News Code 1872006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =