9 اپریل، 2017، 6:14 PM

داعش نے مصر کے طنطا شہر میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے مصر کے طنطا شہر میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے شہر طنطا میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر وحشیانہ اور سفاکانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ  کے شمال میں واقع شہر طنطا میں ایک چرچ کے اندر وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔مصر کے شہر طنطا میں چرچ کے اندر دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ۔ چرچ میں پام سنڈے کی تقریب جاری تھی۔

News ID 1871688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha