16 مارچ، 2017، 6:16 PM

یمنی فورسز نے حملہ آور سعودی اتحاد کا آپاچی جہاز گرا دیا

یمنی فورسز نے حملہ آور سعودی اتحاد کا آپاچی جہاز گرا دیا

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحاد کے آپاچی جہاز کو گرادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحاد کے آپاچی جہاز کو گرادیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کا جہاز صوبہ الحدیدہ کے الجاح علاقہ میں سرنگوں ہوا ہے ۔ ادھر یمنی فورسز نے امارات کے ایک فوجی کو بھی ہلاک کردیا ہے ہلاک ہونے والے اماراتی فوجی کا نام زکریا الزعابی ہے امارات بھی سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ہے۔

News ID 1871122

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha