20 فروری، 2017، 7:48 PM

ترک سفیر ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

ترک سفیر ایرانی وزارت خارجہ میں طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بارے میں ترک حکام کے غیر تعمیری اور غیر سنجیدہ بیانات پر ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بارے میں ترک حکام کے غیر تعمیری اور غیر سنجیدہ بیانات پر ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امارات، قطر اور سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران اور اسی طرح ترکی کے وزير خارجہ نے میونخ اجلاس میں ایران کے بارے میں غیر سنجیدہ اور غیر تعمیری خیالات کا اظہار کیا تھا۔

News ID 1870591

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha