11 فروری، 2017، 12:37 PM

دنیا کو دیوار کھڑی کرنے وا لے رہنماؤں کی ضرورت نہیں

دنیا کو دیوار کھڑی کرنے وا لے رہنماؤں کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عیسائی رہنماؤں کیطرف سے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے اقدام اور روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی مخالفت اور مذمت کی قدردانی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں عیسائی رہنماؤں کیطرف سے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے اقدام اور برما میں  روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام  کی مخالفت اور مذمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو دیوار کھڑی کرنے والے رہنماؤں کی ضرورت نہیں بلکہ مہربان اور گفتگوکی دعوت دینے  والے رہنماؤں کی ضرورت ہے۔

News ID 1870367

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha