28 جنوری، 2017، 11:09 PM

افغان صوبہ ہلمند میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغان صوبہ ہلمند میں 7 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ہلمندمیں طالبان نے فوجی اڈے پرحملہ کیا ہے،افغان فورسزکی جوابی کارروائی میں 7طالبان مارے گئے ہیں جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1870049

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha