مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کیلئے روس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہناتھا کہ صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ شام میں داعش سے لڑائی کیلئے ماسکوکےساتھ تعاون کرنے کوتیارہیں۔
امریکی وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کیلئے روس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔
News ID 1869942
آپ کا تبصرہ