20 جنوری، 2017، 12:35 PM

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھرمتحرک

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھرمتحرک

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگيا ہے اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج بھی شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھا گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگيا ہے اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج بھی  شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں جس پر انہیں اپنے منہ اور ناک ڈھانپ  کر رکھنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

News ID 1869851

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha