15 جنوری، 2017، 7:58 PM

رہبر معظم کا ڈاکٹرعلی شریعتمداری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا ڈاکٹرعلی شریعتمداری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی شریعتمداری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر  علی شریعتمداری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم شریعتمداری نے تحقیق ، تالیف ، تعلیم اور تربیت کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کیا اور وہ انقلاب کی اعلی ثقافتی کونسل کے ثابت رکن تھے۔ رہبر معظم نے مرحوم کے خاندان ، پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

News ID 1869753

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha