23 اکتوبر، 2016، 11:15 AM

صدر حسن روحانی صوبائی دورے پر اراک پہنچ گئے

صدر حسن روحانی صوبائی دورے پر اراک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مرکزی کےدورے پر اراک پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی صوبہ مرکزی کےدورے پر اراک پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ صدر حسن روحانی صوبائی انتظامیہ کے اجلاس میں صوبہ کے ترقیاتی امور کا بھی جائزہ لیں گے صدر روحانی کا یہ بتیسواں صوبائی دورہ ہے صدر صوبہ مرکزی کے دو روزہ دورے کے دوران حضرت امام خمینی (رہ) کے آبائی شہر خمین کا دورہ بھی کریں گے۔

News ID 1867782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha