مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشام کے جنگی طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 150 سے زائد دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روسی اور شامی بمباری کا سلسلہ منگل سے شروع ہوا ہے۔
جمعرات کو فضائی حملے حلب کے جن علاقوں پر کیے گئے، ان میں الکلسیہ، بستان القصر اور الصخور شامل ہیں۔ اس طرح حلب کا شہر دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے۔ ایک حصے پر حکومتی فوج کو کنٹرول حاصل ہے اور مشرقی حصہ دہشت گردوں کے قبضے میں ہے۔
شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشام کے جنگی طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 150 سے زائد دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
News ID 1867580
آپ کا تبصرہ