مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ملائشیا کا دورہ مکمل کرکے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں صدر حسن روحانی نے تھائی لینڈ سے قبل ویتنام اور ملائشیا کا دورہ کیا جہاں انھوں نے مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات , علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر روحانی نے کوالالامپور میں ملائشیا کے صدر ، وزير اعظم اور ملائشیا میں مقیم ایراانیوں سے گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ملائشیا کا دورہ مکمل کرکے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1867439
آپ کا تبصرہ