3 اکتوبر، 2016، 7:45 PM

داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داریق قبول کرلی

داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داریق قبول کرلی

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داریق قبول کرلی ہے ان دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داریق بول کرلی ہے ان دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق داعش نے ایک بیان میں بغداد میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کی ھمہ داری قبول کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق بغداد کے جنوب مغربی علاقے الآمین میں ایک خود کش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے بھری جیکٹ ایک پُرہجوم بازار میں اڑا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دوسرا خودکش دھماکہ دارالحکومت بغداد  کے مشرقی علاقے مین  ایک بازار میں ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1867353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha